مظفر آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان وپاکستان مسلم لیگ( ن) کے چیئرمین راجہ ظفرالحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف منظم سیاسی جدوجہد کرنے والے کشمیری عوام کی پشت پر کھڑے ہیں ۔ حکومت پاکستا ن کشمیریوں کی سفارتی و اخلاقی حمایت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی، 115دنوں سے جاری …
حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف منظم سیاسی جدوجہد کرنے والے کشمیری عوام کی پشت پر کھڑے ہیں،قائد ایوان سینیٹ راجہ ظفرالحق
مزید خبریں
مظفر آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان وپاکستان مسلم لیگ( ن) کے چیئرمین راجہ ظفرالحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف منظم سیاسی جدوجہد کرنے والے کشمیری عوام کی پشت پر کھڑے ہیں ۔ حکومت پاکستا ن کشمیریوں کی سفارتی و اخلاقی حمایت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی، 115دنوں سے جاری کرفیو میں کشمیریوں نے قربانی کی تاریخ رقم کی ،یہ وقت متحد ہو کر ان کو سفارتی، اخلاقی سیاسی محاذ پر مدد فراہم کرنے کا ہے ۔








