اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) شیخوپورہ میںشدیددھند کے باعث 30 گاڑیا ں آپس میں ٹکرانے سے 2 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بدھ کی صبح شیخوپورہ اور گردونواح میں شدیددھندکے باعث ننکانہ صاحب کے قریب موٹر وے پر 30 سے زیادہ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثہ کے نتیجہ میں 2 افراد موقع پر جاں بحق …
شیخوپورہ میںشدیددھند کے باعث 30 گاڑیا ں آپس میں ٹکرا گئیں، 2 افراد جاں بحق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) شیخوپورہ میںشدیددھند کے باعث 30 گاڑیا ں آپس میں ٹکرانے سے 2 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بدھ کی صبح شیخوپورہ اور گردونواح میں شدیددھندکے باعث ننکانہ صاحب کے قریب موٹر وے پر 30 سے زیادہ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثہ کے نتیجہ میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا ہے۔








