ماسکو۔ 09 نومبر (اے پی پی)روس کا واحد طیارہ بردار سمندری بیڑا اور دیگر لڑاکا طیارے شام کے شمالی شہر حلب کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔انٹرفیکس خبر رساں ادارے نے وزارت ِدفاع کے حوالے سے دی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیریئر ایڈمرل ک±زنیتسوف‘ اور دیگر جنگی جہاز حلب کے مضافاتی علاقوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، جہاں ستمبر کے وسط سے باغی حکومتِ شام …
روسی طیارہ بردار بحری بیڑا حلب کو نشانہ بنا سکتا ہے،رپورٹ

مزید خبریں
ماسکو۔ 09 نومبر (اے پی پی)روس کا واحد طیارہ بردار سمندری بیڑا اور دیگر لڑاکا طیارے شام کے شمالی شہر حلب کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔انٹرفیکس خبر رساں ادارے نے وزارت ِدفاع کے حوالے سے دی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیریئر ایڈمرل ک±زنیتسوف‘ اور دیگر جنگی جہاز حلب کے مضافاتی علاقوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، جہاں ستمبر کے وسط سے باغی حکومتِ شام کی افواج اور ا±ن کے روسی حامیوں سے لڑ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ حلب شہر میں اب تک 70 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں 25 بچے بھی شامل ہیں۔








