بیروت ۔ 09 نومبر (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے لبنان کے دارلحکومت بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ، سپیکر نبی بری اور نئے وزیراعظم سعد حریری سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔یرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر محمد جواد ظریف نے جو لبنان میں طویل سیاسی تعطل کے خاتمے کے بعد بیروت گئے ہیں، حزب اللہ کے سربراہ سید …
ایرانی وزیر خارجہ کی حزب اللہ کے سربراہ اور دیگرر ہنماﺅں سے ملاقاتیں

مزید خبریں
بیروت ۔ 09 نومبر (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے لبنان کے دارلحکومت بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ، سپیکر نبی بری اور نئے وزیراعظم سعد حریری سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔یرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر محمد جواد ظریف نے جو لبنان میں طویل سیاسی تعطل کے خاتمے کے بعد بیروت گئے ہیں، حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی اور خطے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات میں سید حسن نصراللہ نے لبنان میں سیاسی تعطل کے خاتمے میں ایران کے کردار کو سراہا۔








