یورپی سفارتکاروں کے وفد کا غزہ کا دورہ

غزہ ۔ 09 نومبر (اے پی پی) یورپی سفارتکاروں کا ایک وفد بیت حنون گذرگاہ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوا ہے۔فلسطین کے انفارمیشن سنٹر کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تعلقات عامہ کونسل کے چیئرمین باسم نعیم نے کہا ہے کہ یورپی سفارتکاروں کا ایک وفد بیت حانون گذرگاہ سے ، غزہ میں داخل ہوا ہے تاکہ اس جنگ زدہ اور محصور علاقے کی تعمیرنو کے عمل کا جائزہ لے

مزید خبریں

Leave a Reply