کیویز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کےلئے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی، اظہر علی

نیلسن ۔09 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف انکی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کےلئے ٹیم کو کھیل کے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف یادگار فتوحات کے بعد کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوا ہے جس کا فائدہ کیویز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں …

نیلسن ۔09 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف انکی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کےلئے ٹیم کو کھیل کے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف یادگار فتوحات کے بعد کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوا ہے جس کا فائدہ کیویز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں ضرور ہوگا۔

Leave a Reply