سعودی فرمان روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ کی ملاقات

جدہ ۔ 09 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمان رواءاورخادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے ملاقات کی۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات ریاض کے الیمامہ پیلس میں ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply