جونیئر ہاکی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (ہفتہ کو) شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 11نومبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی جونیئر ہاکی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ہفتہ سے جوہر ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ تربیتی کیمپ کےلئے ملک بھر سے 26 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply