اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصا ف کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرکی جانب سے د ئیے گئے استقبالیہ سے خطاب

بدعنوانی روکنے کیلئے موثر قانون سازی کی جائے گی، پانامہ لیکس پرکمیشن کے حوالے سے سپریم کورٹ باراورحکومتی ٹی او آرز تقریباً ایک جیسی ہیں جن میں الفاظ کی تبدیلی ممکن ہے لیکن اس پربلاوجہ دھند پھیلائی جارہی ہے اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصا ف کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرکی جانب سے د ئیے گئے استقبالیہ سے خطاب اسلام آباد ۔28اپریل (اے پی پی) اٹارنی جنرل …

بدعنوانی روکنے کیلئے موثر قانون سازی کی جائے گی، پانامہ لیکس پرکمیشن کے حوالے سے سپریم کورٹ باراورحکومتی ٹی او آرز تقریباً ایک جیسی ہیں جن میں الفاظ کی تبدیلی ممکن ہے لیکن اس پربلاوجہ دھند پھیلائی جارہی ہے
اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصا ف کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرکی جانب سے د ئیے گئے استقبالیہ سے خطاب
اسلام آباد ۔28اپریل (اے پی پی) اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصا ف نے کہاہے کہپانامہ لیکس سمیت ہر طرح کی بدعنوانی کو روکنے کیلئے موثر قانون سازی کی جائے گی ۔کمیشن کے حوالے سے سپریم کورٹ باراورحکومتی ٹی او آرز تقریباً ایک جیسی ہیں جن میں الفاظ کی تبدیلی ممکن ہے لیکن اس پربلاوجہ دھند پھیلائی جارہی ہے،

Leave a Reply