اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آٹو سیکٹر میں زیادہ فروخت ہونا معیشت مستحکم ہونے کی واضح دلیل ہے،مالی سال کے7مہینوں میں کاروں کی فروخت میں61.5فیصد، ٹرکوں کی80 فیصد، جیپ/پک اپ کی 56فیصد اور فارم ٹریکٹرزکی فروخت میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ اس مدت میں مجموعی فروخت 131,759 یونٹس …
آٹو سیکٹر میں زیادہ فروخت ہونا معیشت مستحکم ہونے کی واضح دلیل ہے،فرخ حبیب

مزید خبریں
اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آٹو سیکٹر میں زیادہ فروخت ہونا معیشت مستحکم ہونے کی واضح دلیل ہے،مالی سال کے7مہینوں میں کاروں کی فروخت میں61.5فیصد، ٹرکوں کی80 فیصد، جیپ/پک اپ کی 56فیصد اور فارم ٹریکٹرزکی فروخت میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ اس مدت میں مجموعی فروخت 131,759 یونٹس رہی جوگزشتہ مالی سال میں 81,569 یونٹس تھی۔








