یورپ میں تعینات متعدد ترک فوجیوں کی جانب سے سیاسی پناہ کی درخواستیں، نیٹو

برسلز ۔ 19 نومبر (اے پی پی) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ڑینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یورپ میں متعدد ترک فوجیوں نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے زور دیا کہ ترکی نیٹو کا ایک اہم رکن ملک ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ انقرہ حکومت جولائی کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث افراد کے خلاف جاری کریک ڈاو¿ن میں قانون …

برسلز ۔ 19 نومبر (اے پی پی) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ڑینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یورپ میں متعدد ترک فوجیوں نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے زور دیا کہ ترکی نیٹو کا ایک اہم رکن ملک ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ انقرہ حکومت جولائی کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث افراد کے خلاف جاری کریک ڈاو¿ن میں قانون کو مقدم رکھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply