اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر شی ژن چن نے سوموار کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایشائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی کے لئے حکومت کی معاونت کو سراہا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر شی ژن چن نے کورونا بحران سےنمٹنے کےلئے حکومت پاکستان کی …
وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی ملاقات، کورونا بحران کے دوران پاکستان کی معیشت کئی ممالک سے بہت بہتر رہی ہے، نائب صدر اے ڈی بی

مزید خبریں
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر شی ژن چن نے سوموار کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایشائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی کے لئے حکومت کی معاونت کو سراہا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے
ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر شی ژن چن نے کورونا بحران سےنمٹنے کےلئے حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس بحران کے دوران پاکستان کی معیشت کئی ممالک سے بہت بہتر رہی ہے، بینک پاکستان کی معاشی ترقی کو تیز کرنے کےلئے اس کی کوششوں میں معاونت جاری رکھے گا ۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر نے وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ بینک پاکستانی معیشت کی نمو کو تیز کرنے کی کوششوں میں پاکستان کی معاونت جاری رکھے








