چینی کمپنیاں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کے قیام اور گوادر میں دو ریفائنریوں کی منتقلی کے لیے 20 سے 30ارب ڈالر تک کی بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہیں،خالد منصور

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے کہا ہےکہ چینی کمپنیاں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کے قیام اور گوادر میں دو ریفائنریوں کی منتقلی کے لیے 20 سے 30ارب ڈالر تک کی بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پہلی پیٹرو کیمیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہو ہے کیا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ اگلے چند سالوں میں سی …

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے کہا ہےکہ چینی کمپنیاں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کے قیام اور گوادر میں دو ریفائنریوں کی منتقلی کے لیے 20 سے 30ارب ڈالر تک کی بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پہلی پیٹرو کیمیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہو ہے کیا۔

انہوں نے مزیدکہا کہ اگلے چند سالوں میں سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان مینوفیکچرنگ کا ایک اہم مرکز بن کر بن ابھرے گا ۔انہوں نے غیر ملکی سفیروں کو خصوصی اقتصادی زونز میں پوری دنیا کے لیے موجود سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کیا۔

 

مزید خبریں