اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):نئے مالی سال میں وفاقی حکومت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کے چیدہ چیدہ نکات:
٭ شہری ہوابازی ڈویژن کے منصوبوں کیلئے 2484.8 ملین روپے
٭ سرمایہ کاری بورڈکیلئے 807.5 ملین روپے
٭ کابینہ ڈویژن کیلئے 70058.8 ملین روپے
٭ موسماتی تبدیلی ڈویژن کیلئے 9600 ملین روپے
٭ وزارت تجارت کیلئے 1174.4 ملین روپے
٭ مواصلات ڈویژن کے لیے 180 ملین روپے
٭ ڈیفنس ڈویژن کے لیے 2232 ملین روپے
٭ دفاعی پیداوارڈویژن کے لیے 2200 ملین روپے
٭ سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لیے 900 ملین روپے
٭ وفاقی تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت کے لیے 7239.5 ملین روپے
٭ خزانہ ڈویژن کیلئے 1659.9 ملین روپے
٭ صوبوں وخصوصی علاقہ جات 135855.6 ملین روپے
٭ آزادکشمیروگلگت بلتستان کیلئے 52644.7 ملین روپے
٭ ضم شدہ اضلاع (خیبرپختونخوا)کے لیے 50200 ملین روپے
٭ صوبائی منصوبوں کیلئے 33010.8 ملین روپے
٭ ہائرایجوکیشن کمیشن کیلئے 44178 ملین روپے
٭ ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے لیے 13985.2 ملین روپے
٭ انسانی حقوق ڈویژن کے لیے 184.6 ملین روپے
٭ صنعت و پیداوارڈویژن کیلئے 2850 ملین روپے
٭ انفارمیشن و براڈکاسٹنگ ڈویژن کیلئے 2100 ملین روپے
٭ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام ڈویژن کیلئے 6330.6 ملین روپے
٭ بین الصوبائی رابطہ ڈویژن کیلئے 3472.4 ملین روپے
٭ داخلہ ڈویژن کیلئے 9093 ملین روپے
٭ قانون وانصاف ڈویژن 1813.8 ملین روپے
٭ میری ٹائم افئیرز کیلئے 3465.3 ملین روپے
٭ نیشنل فوڈ سیکورٹی ریسرچ ڈویژن کیلئے 10129.1 ملین روپے
٭ نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن کیلئے 207.9 ملین روپے
٭ نیشنل ہیلتھ سروس ریگولیشنز کیلئے 12650.9 ملین روپے
٭ قومی ادبی ورثہ ڈویژن کیلئے 550 ملین روپے
٭ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کیلئے 25990.6 ملین روپے
٭ پاکستان نیوکلئیر ریگولیٹری اتھارٹی کیلئے 289.8 ملین روپے
٭ پٹرولیم ڈویژن کیلئے 1480.5 ملین روپے
٭ منصوبہ بندی ترقی ڈویژن کیلئے 42176.5 ملین روپے
٭ تخفیف غربت ڈویژن کیلئے 500 ملین روپے
٭ ریلویز ڈویژن کیلئے 32648 ملین روپے
٭ مذہبی امورڈویژن کیلئے 600 ملین روپے
٭ ریونیو ڈویژن کیلئے 3188.6 ملین روپے
٭ سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن کیلئے 5716.3 ملین روپے
٭ سپارکو کیلئے 7395 ملین روپے
٭ آبی وسائل ڈویژن کیلئے 99572.4 ملین روپے
٭ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کیلئے 118403.4 ملین روپے
٭ پاور ڈویژن کیلئے 43133.2 ملین روپے
٭ ایرا کیلئے 500 ملین روپے
٭ وائیبلیٹی گیپ فنڈ کیلئے 73000 ملین روپے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=311634