اسلام آباد۔29جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف سے ارکان قومی اسمبلی نوید عامر جیوا ،رانا محمد قاسم نون اور رائومحمد اجمل خان نے ملاقات کی اور اپنے اپنے حلقوں سے متعلقہ مسائل اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کو یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی
وزیراعظم شہبازشریف سے ارکان قومی اسمبلی نوید عامر جیوا ، رانا محمد قاسم نون اور رائومحمد اجمل خان کی ملاقات
اسلام آباد۔29جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف سے ارکان قومی اسمبلی نوید عامر جیوا ،رانا محمد قاسم نون اور رائومحمد اجمل خان نے ملاقات کی اور اپنے اپنے حلقوں سے متعلقہ مسائل اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
جمعہ کو یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی









