ابوجہ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) نائیجیریا کی عدالت نے اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ابوجا میں نائیجیریا کی اعلی وفاقی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کو، جن کی اہلیہ بھی جیل میں قید ہیں، آئندہ 45روز میں غیر مشروط طور پر رہا کردیا جائے۔ نائیجیریا کی اعلی …
نائیجیریا کا اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا حکم

مزید خبریں
ابوجہ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) نائیجیریا کی عدالت نے اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ابوجا میں نائیجیریا کی اعلی وفاقی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کو، جن کی اہلیہ بھی جیل میں قید ہیں، آئندہ 45روز میں غیر مشروط طور پر رہا کردیا جائے۔ نائیجیریا کی اعلی عدالت نے کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی پر مقدمہ چلائے بغیر جیل میں بند رکھنا انسانی حقوق اور ملک کے آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔ عدالت نے حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا








