اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان کی زرعی پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 22 اگست کو کراچی میں ہوگا جس میں زرعی پالیسی کا فیصلہ کیاجائے گا۔ بعدازاں سٹیٹ بینک اسی روز بذریعہ پریس ریلیز زرعی پالیسی کااعلامیہ جاری کرے گا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی زرعی پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 22 اگست کو کراچی میں ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان کی زرعی پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 22 اگست کو کراچی میں ہوگا جس میں زرعی پالیسی کا فیصلہ کیاجائے گا۔
بعدازاں سٹیٹ بینک اسی روز بذریعہ پریس ریلیز زرعی پالیسی کااعلامیہ جاری کرے گا۔








