اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے پاکستان میں تعینات کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن جے المطیری نے جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر مملکت نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے دوران کویت کے تعاون پر …
وزیر مملکت برائے امور خارجہ سے کویت کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے پاکستان میں تعینات کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن جے المطیری نے جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر مملکت نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے دوران کویت کے تعاون پر سفیر کا شکریہ ادا کیا۔








