بلتگر ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا کہ شاہراہ سوراب ہوشاب کی تعمیر مکمل ہونے سمیت تعمیر و ترقی کے دیگر متعلقہ منصوبہ جات ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) حقیقی معنوں میں بلوچستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوچکی ہے‘وزیراعظم محمد نواز شریف نے بلوچستان کے عوام کے ساتھ جو جو وعدے کیے ہیں …
وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کا شاہراہ سوراب ہوشاب کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
بلتگر ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا کہ شاہراہ سوراب ہوشاب کی تعمیر مکمل ہونے سمیت تعمیر و ترقی کے دیگر متعلقہ منصوبہ جات ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) حقیقی معنوں میں بلوچستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوچکی ہے‘وزیراعظم محمد نواز شریف نے بلوچستان کے عوام کے ساتھ جو جو وعدے کیے ہیں وہ ٹھوس منصوبوں کی شکل میں مکمل ہورہے ہیں ۔وہ بدھ کو شاہراہ سوراب ہوشاب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔








