پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزار قائد پر حاضری دی

راولپنڈی ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزار قائد پر حاضری دی ‘بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے لئے فاتح خوانی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے مزار قائد پر حاضری …

راولپنڈی ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزار قائد پر حاضری دی ‘بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے لئے فاتح خوانی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی انہوں نے کور ہیڈ کوارٹر کا بھی دورہ کیا جہاں پر انھیں بریفنگ دی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply