اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 14.67ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 28 اکتوبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 8.91ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.76ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔ گزشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں1473 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔
زرمبادلہ کے ذخائرمیں 1473 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.67ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک رپورٹ

مزید خبریں