سٹیٹ بینک آف پاکستان گوگل کو ادائیگی روکنے کے الزامات کو مسترد کر تا ہے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں کوروکنے کے الزمات کو مسترد کرتا ہے۔ اتوارکو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان میں گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگوں کے روکنے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔