23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںتوانائی بچت پلان کو کامیاب بنانے کیلئے زندگی کے ہر شعبے میں...

توانائی بچت پلان کو کامیاب بنانے کیلئے زندگی کے ہر شعبے میں اپنے طرزِ عمل کو بدلنا ہوگا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏اپنے وسائل کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہم سب پاکستانیوں کوتوانائی کی بچت اوران کامؤثراور بہتراستعمال یقینی بناناہے، آج حکومت نے تفصیلی مشاورت سےتوانائی کی بچت کےپلان پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے۔

منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں توانائی بچت پلان کو کامیاب بنانے کیلئے زندگی کے ہر شعبے میں اپنے طرزِ عمل کو بدلنا ہوگا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=344608

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں