اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 79ارب 8کروڑ69لاکھ سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران مواصلات ڈویژن کے لئے ایک کھرب 88ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں ۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری
مزید خبریں