پاک چین اقتصاد ی راہداری منصوبہ سے جغرافیائی قربتیں بڑھیں گی

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی)پاک چین اقتصاد ی راہداری منصوبہ سے پاکستان اور چین کے درمیان نہ صرف جغرافیائی قربت بڑھے گی بلکہ باہمی روابط کو مضبوط بنا کر ترقی کے بے پناہ مواقع بھی سامنے آئیں گے ،گوادر کی بندرگاہ کے ذریعے چینی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کا خواب حقیقت میں تبدیل ہورہاہے ۔بدھ کو پلاننگ کمیشن کے حکام نے اے پی پی …

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی)پاک چین اقتصاد ی راہداری منصوبہ سے پاکستان اور چین کے درمیان نہ صرف جغرافیائی قربت بڑھے گی بلکہ باہمی روابط کو مضبوط بنا کر ترقی کے بے پناہ مواقع بھی سامنے آئیں گے ،گوادر کی بندرگاہ کے ذریعے چینی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کا خواب حقیقت میں تبدیل ہورہاہے ۔بدھ کو پلاننگ کمیشن کے حکام نے اے پی پی کو بتایاکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت ملک میں مواصلات کے شعبے مےں خطےر سرماےہ کاری کی جارہی ہے، ملک میں 12 ہزار کلومیٹر طویل سڑکوں کا بنیادی ڈھانچہ مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ اس شعبہ میں 33 ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کی گنجائش ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply