وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں انسداد پولیو مہم جاری

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ مہم کے2روز کے دوران پولیو ٹیموں نے ایک لاکھ ایک ہزار856بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ کیپٹن (ر)وقاص رشید کے مطابق مہم کے دوران اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ایک لاکھ56 ہزار 189 بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے …

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ مہم کے2روز کے دوران پولیو ٹیموں نے ایک لاکھ ایک ہزار856بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ کیپٹن (ر)وقاص رشید کے مطابق مہم کے دوران اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ایک لاکھ56 ہزار 189 بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے لئے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے جس کے لئے451 موبائل ٹیمیں بنائی گئی ہیں جو گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائیں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply