اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 10.18 ارب ڈالرہوگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 6 جنوری 2023کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 4.34 ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 5.846 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔
زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 10.18ارب ڈالرہوگیا

مزید خبریں