27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد شہباز شریف کا نیپال کےشہر پوکھرا میں فضائی حادثے...

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا نیپال کےشہر پوکھرا میں فضائی حادثے میں جانی نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیپال کےشہر پوکھرا میں فضائی حادثے میں جانی نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہارکیا ہے۔

اتوار کو وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ مشکل اور غم کے اس وقت میں، ہماری ہمدردی اور دعائیں نیپال کی حکومت , متاثرہ خاندانوں اور نیپال کے عوام کے ساتھ ہیں،اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر کے ساتھ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=346409

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں