چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 21 دسمبر (اے پی پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے یو اے ای کے سفیر عبداللہ البھاشا علی نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان مزید سیکورٹی، دفاعی اور سلامتی کے تعلقات کو مزید مستحکم کیا جائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply