31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دی گلوبل چینج امپیکٹ سٹڈیز سنٹر...

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دی گلوبل چینج امپیکٹ سٹڈیز سنٹر ترمیمی بل کی منظوری دے دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔18جنوری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دی گلوبل چینج امپیکٹ سٹڈیز سنٹر ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بل سے گلوبل چینج امپیکٹ سٹڈیز سینٹر ایکٹ 2013 میں ترمیم کی گئی ہے۔صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=346780

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں