- Advertisement -
اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نواز شریف کو ہٹانے اور احتساب کے نام پر مسلم لیگ ن کو نشانہ بنانے کے ایک بڑی سازش کاحصہ تھا۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 2013 سے وہ ملک میں انتشار اور افراتفری کا مرکزی کردار رہا ہے۔اس کے زہریلے طرز عمل نے سیاست کو بدنام کیا، معاشرے کو تقسیم کیا اور ریاستی اداروں کو کمزور کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=347453
- Advertisement -