مرحوم طارق سلطان سابق پرنسپل پاکستان ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج کیلئے تعزیتی اجلاس

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (این ایس پی پی) میں مرحوم طارق سلطان سابق پرنسپل پاکستان ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج اور سینئر بیوروکریٹ کیلئے تعزیتی اجلاس منعقد کیاگیا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے زیر تر بیت افسران، این ایم سی فیکلٹی اور ادارے کے ملازمین نے مرحوم کی ادارے کی بہتری اور ترقی کیلئے انکی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مرحوم کیلئے …

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (این ایس پی پی) میں مرحوم طارق سلطان سابق پرنسپل پاکستان ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج اور سینئر بیوروکریٹ کیلئے تعزیتی اجلاس منعقد کیاگیا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے زیر تر بیت افسران، این ایم سی فیکلٹی اور ادارے کے ملازمین نے مرحوم کی ادارے کی بہتری اور ترقی کیلئے انکی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مرحوم کیلئے مغفرت اور رحمتوں کی دعا ہوئی۔ تمام حا ضرین، مر حوم کے خاندان کے دکھ میں شریک ہوئے آخرمیں افسر دہ خاندان کیلئے صبر وجمیل اورخیر وبرکت کی دعا کی گئی۔

Leave a Reply