اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) دفاعی تجزیہ کار ائیرمارشل(ر) شاہد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان دفاعی و ایٹمی صلاحیتوں میں بھارت سے کئی گنا آگے ہے اور دنیا اس کی معترف ہے۔ بھارت کے چوتھے میزائل تجربہ میں ناکامی کے حوالے سے ذرائع ابلاغ گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت شروع سے دفاعی میدان میں پاکستان کی تقلید کرتا چلا آرہا ہے جس میں …
پاکستان دفاعی و ایٹمی صلاحیتوں میں بھارت سے کئی گنا آگے ہے ،شاہد لطیف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) دفاعی تجزیہ کار ائیرمارشل(ر) شاہد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان دفاعی و ایٹمی صلاحیتوں میں بھارت سے کئی گنا آگے ہے اور دنیا اس کی معترف ہے۔ بھارت کے چوتھے میزائل تجربہ میں ناکامی کے حوالے سے ذرائع ابلاغ گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت شروع سے دفاعی میدان میں پاکستان کی تقلید کرتا چلا آرہا ہے جس میں بھارت کو ہمیشہ ناکامی اور پاکستان کو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔انھوں نے کہا کہ بھارتی میزائل تجربہ میں ناکامی کوئی تعجب کی بات نہیں








