اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جمعہ کو یہاں وزیر اعظم ہاﺅس میں انٹرسروسز انٹیلیجنس ( آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ۔ رواں ماہ کے اوائل میں بطور ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی وزیر اعظم سے یہ پہلی ملاقات ہے۔
وزیر اعظم محمد نواز شریف سے آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارکی ملا قات

مزید خبریں