اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 2017 میں پاکستان اورایران کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پا جائے گا۔ دو روزہ دورہ ایران سے قبل ریڈیو پاکستان کو خصوصی انٹر ویوکے دوران امید کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ائندہ برس ایران اور پاکستان کے درمیان آزادنہ تجارت کا معاہدہ طے پا جائے گا جس سے …
پاکستان اورایران کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پا جائے گا، خرم دستگیر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 2017 میں پاکستان اورایران کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پا جائے گا۔ دو روزہ دورہ ایران سے قبل ریڈیو پاکستان کو خصوصی انٹر ویوکے دوران امید کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ائندہ برس ایران اور پاکستان کے درمیان آزادنہ تجارت کا معاہدہ طے پا جائے گا جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ ملے گا۔








