نیویارک ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.32 فیصد بڑھ کر 1132.24 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ