اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) چھٹی سی پیک جائینٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 29 دسمبر کو بیجنگ میں ہوگا‘اجلاس میں صوبائی وزرائے اعلی بھی وفاقی حکومت کی دعوت پر شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ چین کے وفد کی قیادت جناب وینگ ژا تا وائس چئیرمین نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن کریں گے۔اجلاس میں سی پیک …
چھٹی سی پیک جائینٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 29 دسمبر کو بیجنگ میں ہوگا‘ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) چھٹی سی پیک جائینٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 29 دسمبر کو بیجنگ میں ہوگا‘اجلاس میں صوبائی وزرائے اعلی بھی وفاقی حکومت کی دعوت پر شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ چین کے وفد کی قیادت جناب وینگ ژا تا وائس چئیرمین نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن کریں گے۔اجلاس میں سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائیگا اور اگلے مرحلے کے منصوبوں پر گفتگو اور اتفاق ہو گا – 28 دسمبر کو دونوں ممالک کے سینئر افسران کی میٹنگ ہو گی اس میں جے سی سی میٹنگ کے ایجنڈے پر اتفاق کیا جائیگا۔








