صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 30 مارچ کو طلب کر لیا

اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس 30 مارچ کو صبح ساڑھے دس بجےطلب کر لیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے ۔  

مزید خبریں