اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 18 ہزارکیوسک اور اخرج 6 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 15 ہزار 800کیوسک اور اخراج 15ہزار800کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 21ہزارکیوسک، اخراج 21 ہزار کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر …
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 18 ہزارکیوسک اور اخرج 6 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 15 ہزار 800کیوسک اور اخراج 15ہزار800کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 21ہزارکیوسک، اخراج 21 ہزار کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 17 ہزار 100کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزار600 کیوسک اور اخراج 3 ہزار کیوسک ہے۔
تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1424.84 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.441 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1096.90 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.350 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 645.50 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.139 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








