اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 10 فیصد اضافہ جبکہ برآمدات میں 19فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے ) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران جولائی تااپریل کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 32ملین ٹن کمہ و گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق جاری …
رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 10 فیصد اضافہ اور برآمدات میں 19فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 10 فیصد اضافہ جبکہ برآمدات میں 19فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے ) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران جولائی تااپریل کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 32ملین ٹن کمہ و گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے دوران مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت 27ملین ٹن تک پہنچ گئی جو گزشتہ مالی سال کے دوران مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ 32ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی اس طرح مقامی منڈیوں میں سیمنٹ کی فروخت میں 17فیصد کا ضافہ ریکارڈ کیاگیاہے








