وزیرمملکت محمد بلیغ الرحمن سے بیلاروس کے سفیراینڈرائے جی ارمولووچ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) وزیرمملکت برائے تعلیم محمد بلیغ الرحمن سے بیلاروس کے سفیراینڈرائے جی ارمولووچ نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات کابنیادی مقصد دونوں ممالک کے تعلیمی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کاجائزہ لیناتھا، فریقین نے وزیراعظم کی جانب سے بیلاروس کے آئندہ دورے کے موقع پردونوں ممالک کے طلباءاوراساتذہ کے باہمی تبادلے کے پروگرام پربھی تبادلہ خیال کیا …

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) وزیرمملکت برائے تعلیم محمد بلیغ الرحمن سے بیلاروس کے سفیراینڈرائے جی ارمولووچ نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات کابنیادی مقصد دونوں ممالک کے تعلیمی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کاجائزہ لیناتھا، فریقین نے وزیراعظم کی جانب سے بیلاروس کے آئندہ دورے کے موقع پردونوں ممالک کے طلباءاوراساتذہ کے باہمی تبادلے کے پروگرام پربھی تبادلہ خیال کیا ۔

Leave a Reply