اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے موجودہ 23 اضلاع کے علاوہ مزید 11 اضلاع میں اجراءکی منظور ی دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیر نیشنل سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ عوام تک معیاری صحت کی سہولیات کی رسائی ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے اور اس سلسلہ میں مشترکہ کوششیں کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاق …
پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے مزید 11 اضلاع میں اجراءکی منظور ی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے موجودہ 23 اضلاع کے علاوہ مزید 11 اضلاع میں اجراءکی منظور ی دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیر نیشنل سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ عوام تک معیاری صحت کی سہولیات کی رسائی ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے اور اس سلسلہ میں مشترکہ کوششیں کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبوں نے مل کر صحت کے شعبے میں اہم سنگ میل حاصل کیے ہیں جس میں ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایکشن پلان کے تحت وفاق نے صوبوں کے لیے بین الاقوامی اداروں سے خطیر رقم حاصل کی ہے۔








