پانچ دِنوں کے دوران موصل کے ہزاروں مکین بے گھرہوگئے ،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔ 5 جنوری (اے پی پی)اقوام متحدہ کے اہل کاروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ پانچ دِنوں کے دوران موصل کے ہزاروں مکین گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹافن دجارک کا کہنا ہے کہ جب سے امریکی قیادت میں افواج نے شہر کو داعش کے شدت پسندوں کے چنگل سے رہائی دلانے کی کارروائی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا …

اقوام متحدہ۔ 5 جنوری (اے پی پی)اقوام متحدہ کے اہل کاروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ پانچ دِنوں کے دوران موصل کے ہزاروں مکین گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹافن دجارک کا کہنا ہے کہ جب سے امریکی قیادت میں افواج نے شہر کو داعش کے شدت پسندوں کے چنگل سے رہائی دلانے کی کارروائی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا ہے 13 ہزار سے زیادہ افراد موصل سے باہر جا چکے ہیں

Leave a Reply