سرینگر ۔ 5 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی صدارت میںسرینگر میں منعقد ہوا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس میں جموںوکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تفصیل کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں جاری تحریک آزادی کیلئے کشمیری عوام کی بے پناہ قربانیوں اور استقامت اور یکسوئی پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیاگیا ۔ اس موقع پر …
نام نہاد اسمبلی میں کشمیریوں کے حق میں شورشرابہ محض ڈرامہ بازی ہے،میر واعظ عمرفاروق

مزید خبریں
سرینگر ۔ 5 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی صدارت میںسرینگر میں منعقد ہوا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس میں جموںوکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تفصیل کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں جاری تحریک آزادی کیلئے کشمیری عوام کی بے پناہ قربانیوں اور استقامت اور یکسوئی پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیاگیا ۔ اس موقع پر حریت رہنماﺅںنے کشمیری عوام کی حق پر مبنی جدوجہدآزای کو اس کے منطقی انجام تک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا








