چائے کی درآمدات 9.5 ارب روپے سے بڑھ کر 13.9 ارب روپے تک پہنچ گی

113
ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):چائے کی درآمدآت مئی 2023 کے دوران 13.9 ارب روپے تک پہنچ گئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال مئی کے دوران چائے کی درآمدات کا کل حجم 9.5 ارب روپے تھا جو رواں سال مئی میں بڑھ کر 13.9 ارب روپے ہوگیا ہے ۔اس طرح ایک سال کے اندر 4.4 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔