پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کےجاری کردہ بیان کے مطابق چین سے جمعہ کو ایک ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں جس کے بعد ملک کےزرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔  