وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کا سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران جواب

اسلام آباد ۔10جنوری(اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی بلوں پر ٹیکس ایف بی آر لگاتا ہے‘ وزارت کا کام پیسے جمع کرکے ایف بی آر کو دینا ہے۔ منگل کو ایوان بالا وقفہ سوالات کے دوران عتیق شیخ کے سوال کے جواب میں وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بجلی بلوں میں ٹیکس ایف بی آر …

اسلام آباد ۔10جنوری(اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی بلوں پر ٹیکس ایف بی آر لگاتا ہے‘ وزارت کا کام پیسے جمع کرکے ایف بی آر کو دینا ہے۔ منگل کو ایوان بالا وقفہ سوالات کے دوران عتیق شیخ کے سوال کے جواب میں وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بجلی بلوں میں ٹیکس ایف بی آر لگاتا ہے‘ وزارت پیسے جمع کرکے ان کو دے دیتی ہے۔ بجلی پر نیٹ ٹیرف کم ہوا ہے۔ انڈسٹری کو ریلیف ملا ہے۔ سندھ میں بھی یہ ریلیف ملا ہے جو بھی ٹیکس لگتا ہے ایف بی آر لگاتا ہے۔ ہمارا کام صرف پیسے جمع کرکے ان کو دینا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply