برسلز۔ 13جنوری (اے پی پی) نیٹو نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں 33 عام شہریوں کے قتل کی تصدیق کر دی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق نیٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ قندوز کے ایک دیہات پر ہونے والے حملے میں اس ملک میں تعینات امریکی فوجی ملوث ہیں۔امریکی فوجیوں نے صوبہ قندوز کے ایک دیہات پر گذشتہ سال تین نومبر میں حملہ کیا تھا …
نیٹو کی جانب سے امریکا کے ہاتھوں 33 عام شہریوں کے قتل کی تصدیق

مزید خبریں
برسلز۔ 13جنوری (اے پی پی) نیٹو نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں 33 عام شہریوں کے قتل کی تصدیق کر دی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق نیٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ قندوز کے ایک دیہات پر ہونے والے حملے میں اس ملک میں تعینات امریکی فوجی ملوث ہیں۔امریکی فوجیوں نے صوبہ قندوز کے ایک دیہات پر گذشتہ سال تین نومبر میں حملہ کیا تھا اور اس حملے میں 33 بے گناہ شہری جاں بحق ہو گئے تھے۔نیٹو کی رپورٹ کے مطابق طالبان جن گھروں سے فائرنگ کر رہے تھے وہاں عام شہری، خواتین اور بچوں کے موجود ہونے کا امکان تھا۔








