واشنگٹن ۔ 17 جنوری (اے پی پی) امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 58 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کے اعداد و شمار جمع کرنے والے مرکز نے کہاہے کہ گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران پورے امریکہ میں فائرنگ کے 189واقعات میں کم از کم58 امریکی ہلاک 122زخمی ہوگئے. سب سے زیادہ فائرنگ کے واقعات امریکی ریاستوں فلوریڈا، پنسلوانیا اور ایلینوائے …
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 58 افراد ہلاک

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 17 جنوری (اے پی پی) امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 58 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کے اعداد و شمار جمع کرنے والے مرکز نے کہاہے کہ گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران پورے امریکہ میں فائرنگ کے 189واقعات میں کم از کم58 امریکی ہلاک 122زخمی ہوگئے. سب سے زیادہ فائرنگ کے واقعات امریکی ریاستوں فلوریڈا، پنسلوانیا اور ایلینوائے میں پیش آئے .








