اقوام متحدہ کا شام میں امداد انسانی کی فراہمی کویقینی بنانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ

اقوام متحدہ ۔ 17 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے شام میں امداد انسانی کی فراہمی کویقینی بنانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی پروگرام برائے خوراک کے نگراں اور نائب سیکریٹری جنرل اسٹیفن او برائن ، عالمی ادارہ صحت کی ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چان اور پناہ گزینوں کے نگراں افسر فلیپو گراندی نے اپنے مشترکہ بیان میں واضح کیا ہے کہ شام میں جنگ …

اقوام متحدہ ۔ 17 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے شام میں امداد انسانی کی فراہمی کویقینی بنانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی پروگرام برائے خوراک کے نگراں اور نائب سیکریٹری جنرل اسٹیفن او برائن ، عالمی ادارہ صحت کی ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چان اور پناہ گزینوں کے نگراں افسر فلیپو گراندی نے اپنے مشترکہ بیان میں واضح کیا ہے کہ شام میں جنگ بندی کےلیے کوششوں جاری ہیں اور ہمارا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ شام میں امداد انسانی کی فوری ترسیل کو ممکن بنائے۔

Leave a Reply